چوب گل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پھول کی ڈنڈی، وہ ڈنڈی جو پھولوں سے بنائی ہو یا جس پر پھولوں کے ہار لپیٹے گئے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پھول کی ڈنڈی، وہ ڈنڈی جو پھولوں سے بنائی ہو یا جس پر پھولوں کے ہار لپیٹے گئے ہوں۔